the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) گزشتہ سال اکتوبر میں پیش اآئے بس حادثہ میں 45افراد کی ہلاکت کے بعد آج سی بی آئی نے اس کیس کے تمام تحقیقات کو مکمل کر لی ہے۔ 400صفحات پر مبنی اس رپورٹ میں والوو بس کی تیاری میں کئی خامیوں کی نشاندہی اور



اسی کو حادثہ کا ذمہدار سی آئی ڈی نے قرار دی۔ سی آئی ڈی نے اپنی تحقیق میں یہ بات ثابت کی ہے کہ قانون کے خلاف اس بس میں سیٹوں کی تبدیلی کی گئی۔ اور بس کے پہیوں کے قریب ہی انجن ‘ اور فیول کے ٹینک نصب کرنے کو بھی حادثہ کے اہم اسباب میں ذکر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.